تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ مَنْڈَپ" کے متعقلہ نتائج

مَنْڈپ

پھولوں وغیرہ سے آراستہ عارضی کمرہ، خیمہ، شامیانہ، جھگی وغیرہ جہاں شادی وغیرہ کا کام کاج ہو، وہ چھپر یا لکڑی کا سائبان جس پر بیل چڑھاتے ہیں

مَندَپ

رک : منڈپ .

مَنڈَپ تاننا

شامیانہ لگانا ۔

مَنڈَپ مانْڈنا

منڈوا لگانا ، شامیانہ تاننا ۔

مَنڈَپ ڈالنا

شامیانہ لگانا، خیمہ تاننا

مَنڈَپ مارنا

منڈوا لگانا ، شامیانہ تاننا ۔

مَنڈَپ اُچانا

شامیانہ تاننا ، خیمہ لگانا ۔

مَنڈپ اَطلَسی

مراد : نچلا آسماں ، آسماں ۔

مَندَہ پَڑنا

کاروبار مندا ہونا ، کساد بازاری ہونا ۔

مَنْدا پَڑنا

دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

مَندا پَڑ جانا

چَندی مَنْدَپ

مکان کی دیواروں پر رن٘گین نقش و نگار اور تصاویر وغیرہ بنانے کا کام ، چھپر کی چھ کا بن٘گلے کی وضع کا خوش نما بنا ہوا مکان ، چوپال یا پوجا پاٹ کی جگہ

مَن مَنڈَپ

شیش ناگ کے رہنے کا مقام

پَٹ مَنْڈَپ

کپڑے کا گھر، ڈیرہ، خیمہ

مُنْڈ پھوڑ

سر توڑنے والا

مَندَفِع

دفع یا دور ہونے والا، دفع، دور

mindfulness

لحاظ

مَنادی پِٹوانا

ڈھول پٹوا کر اعلانِ عام کرانا ، نقارے کے ساتھ اعلانِ عام کرانا ، ڈگی پٹوانا ۔

مَنادی پِھروانا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کرانا ، ڈھنڈورا پٹوانا ۔

mindful

(اکثر بعدہٗ of) خبردار ، مستعد ، چوکنّا۔.

مَنڈَف

منڈپ، عارضی سائبان، شامیانہ

mundification

صفائی یا آرام کرنے والا تیل یا مرہم

مَندَف

ر ک : منڈپ ، شامیانہ ؛ مراد : عرش ۔

مَنادی پِھرنا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کیا جانا ، ڈھنڈورا پٹنا ۔

مَنادی پِھیرنا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا یا پٹوانا ۔

مَندُوف

(طب) دھنکا ہوا ؛ دھنکی ہوئی روئی ، روئی کا گالا

مُندَفِنَہ

دفن کیا ہوا ؛ مراد : مٹی میں دبا ہوا (پرانا) کنواں ۔

مُونْڈ پِیر

(عو) سنیاسی ، پہنچا ہوا فقیر

مُنْڈ پَنا

کسی بات پر اڑنا ؛ ہٹ ، ضد ، ضد کرنے کا عمل ۔

مُنڈے پَڑنا

جوتے پڑنا ۔

مَنڈُو پَرنی

رک : منڈوک پرنی جو فصیح ہے ۔

مینڈ پَڑنا

لہریں اٹھنا، موجیں اٹھنا، تلاطم ہونا، پانی کا لہریں مارنا

مَنْدی پَڑنا

دھیمی پڑنا ، ہلکی ہونا۔

ماند پڑنا

آب و تاب نہ رہنا، مدھم پڑ جانا، پھیکا پڑ جانا

ماند پَڑ جانا

آب و تاب جاتی رہنا ، مدھم ہو جانا ، رنگ پھیکا پڑ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ مَنْڈَپ کے معانیدیکھیے

پَٹ مَنْڈَپ

paT-manDapपट-मंडप

اصل: سنسکرت

وزن : 222

پَٹ مَنْڈَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے کا گھر، ڈیرہ، خیمہ

पट-मंडप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े का घर, डेरा, तंबू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ مَنْڈَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ مَنْڈَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone