تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْڈپ" کے متعقلہ نتائج

مَنْڈپ

پھولوں وغیرہ سے آراستہ عارضی کمرہ، خیمہ، شامیانہ، جھگی وغیرہ جہاں شادی وغیرہ کا کام کاج ہو، وہ چھپر یا لکڑی کا سائبان جس پر بیل چڑھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْڈپ کے معانیدیکھیے

مَنْڈپ

manDapमंडप

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مَنْڈپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھولوں وغیرہ سے آراستہ عارضی کمرہ، خیمہ، شامیانہ، جھگی وغیرہ جہاں شادی وغیرہ کا کام کاج ہو، وہ چھپر یا لکڑی کا سائبان جس پر بیل چڑھاتے ہیں
  • مندر، دیر، معبد، شوالا
  • بٹورا، ڈھیر (عموماً) اپلوں کا
  • حجرہ، گوشہ، خانقاہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of manDap

Noun, Masculine

  • an open hall, a temporary building or shed (adorned with flowers, and erected on festive occasions, such as marriages etc.)
  • a building consecrated to a deity, a temple
  • heap of cowpat
  • a pavilion, a shed, an arbour, a bower

मंडप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी उत्सव या समारोह के लिए बाँस-फूस आदि से छाकर बनाया हुआ स्थान
  • वह छाया हुआ स्थान जहाँ बहुत से लोग धूप, वर्षा आदि से बचते हुए बैठ सकें
  • ऊपर से ढका हुआ और चारों तरफ़ से खुला वह अस्थायी मंडप जहाँ बहुत से लोग बैठ सकें, वितान, चँदोवा, मँड़वा, शामियाना, तंबू
  • किसी भवन आदि के ऊपर की गोल बनावट और उसके नीचे का स्थान
  • देव मंदिर के ऊपर का गोल या गावदुम (ढालुवाँ) हिस्सा
  • आमतौर पर उपलों का ढेर

مَنْڈپ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْڈپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْڈپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words