تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ تارنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹ تارنا

اون٘چی نیچی زمین کو چورس کرنا ، ٹیلے کو کاٹ کر اس کی مٹی کو ادھر ادھر اس طرح پھیلانا کہ جہاں وہ پھیلائی جائے وہاں کی سطح ہموار رہے ، پڑ تارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ تارنا کے معانیدیکھیے

پَٹ تارنا

paT-taarnaaपट-तारना

پَٹ تارنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • اون٘چی نیچی زمین کو چورس کرنا ، ٹیلے کو کاٹ کر اس کی مٹی کو ادھر ادھر اس طرح پھیلانا کہ جہاں وہ پھیلائی جائے وہاں کی سطح ہموار رہے ، پڑ تارنا.

فعل متعدی

  • اندازنا ، بھالے وغیرہ کو اس حالت میں پکڑنا جس میں ان سے وار کیا جاتا ہے ، کھان٘ڈا بھالا وغیرہ ہتھیاروں کو کسی پر چلانے کے لئے پکڑنا یا کھین٘چنا ، سن٘بھالنا.

पट-तारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • असमान धरातल को समतल या चौरस करना
  • भाला, तलवार आदि को इस प्रकार पकड़ना कि उससे वार किया जा सके।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ تارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ تارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone