تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹاک" کے متعقلہ نتائج

پَٹاک

رک : پٹاق .

پَٹاکا

جھنڈا، علم، بھربرا

پَٹاک سے

رک : پٹاخ سے.

پَڑیں پَٹاک

(عو) کسی کام یا چیز کے بگڑنے پر عورتیں غصے میں بولتی ہیں.

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

بے مشقّت کام پورا ہو جانا

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاک بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

کیا پَٹاک پَڑے تھے

کیسا غُل ہنگامہ ہوتا تھا ، کیا رونق یا خوش حالی ہوئی تھی ، کچھ بھی نہ تھا.

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَڑی پَٹاک بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹاک کے معانیدیکھیے

پَٹاک

paTaakपटाक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

دیکھیے: پَٹاق

پَٹاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پٹاق .
  • ۔ (ھ) مونث۔ پھل گرنے کی آواز۔

اسم، مؤنث

  • بدھ مذہب کی تین مقدس کتابوں میں کوئی ایک .

اسم، مذکر

  • ایک پرند.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَٹاق

رک : پٹاخ مع تحتی الفاظ .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paTaak

Noun, Masculine

  • crash or sound of a crack

पटाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी भारी वस्तु के गिरने अथवा किसी वस्तु पर कठोर आघात करने से उत्पन्न होने वाला शब्द
  • फल गिरने की आवाज़
  • पट की आवाज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बौद्ध धर्म की तीन पवित्र पुस्तकों में से एक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पक्षी
  • दे. पटाक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words