تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹاق" کے متعقلہ نتائج

پَٹاک

رک : پٹاق .

پَٹاکا

جھنڈا، علم، بھربرا

پَٹاک سے

رک : پٹاخ سے.

پَڑیں پَٹاک

(عو) کسی کام یا چیز کے بگڑنے پر عورتیں غصے میں بولتی ہیں.

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

بے مشقّت کام پورا ہو جانا

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاک بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

کیا پَٹاک پَڑے تھے

کیسا غُل ہنگامہ ہوتا تھا ، کیا رونق یا خوش حالی ہوئی تھی ، کچھ بھی نہ تھا.

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَڑی پَٹاک بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹاق کے معانیدیکھیے

پَٹاق

paTaaqपटाक़

وزن : 121

پَٹاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پٹاخ مع تحتی الفاظ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَٹاک

رک : پٹاق .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

پَٹاق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone