تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَنگ چُھری" کے متعقلہ نتائج

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹاری دار

آڑی دھاریوں کا، جس پر خنجری بنی ہو

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

چُھری کَٹاری ہونا

لڑائی ہونا، جھگڑا فساد ہونا

چُھری بَھلی نَہ کَٹاری

مصیبت چھوٹی بڑی سب یکساں ہے

چُھری کَٹاری

وہ جھگڑا جس میں ہتھیاروں کی نوبت پہنچے، جانی دشمنی، ان بن، لڑائی جھگڑا، تکرار

بُوندی کی کَٹاری

واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.

چُھریاں کَٹاری ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

چُھری کَٹاری بَتانا

آمادۂ پیکار ہونا، دھمکانا، ڈرانا

سونےکی کَٹاری ، کَٹورے میں کَون بِھیک نَہ دے گا

امیر آدمی کو قرض ، خُوصورت عورت کو خاوند فوراً مِل جاتا ہے.

دِل پَر کَٹاری چَلْنا

اندرونی صدمہ پہنچنا، دل پر چُھری چلنا

خالی پیٹ کَٹاری مارنا

۔بھوک کی حالت میں لڑنا۔

خالی پیٹ کَٹاری مار

بھوک کی حالت میں لڑنا .

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

بات بات میں چُھری کَٹاری

ہر بات میں لڑنے کو تیار

سونے کی کَٹاری کِسی نے اَپْنے پیٹ میں نَہ ماری

کیسا ہی عُمدہ فائدہ ہو پر جان کوئی نہیں لیتا

سونے کی کَٹاری پیٹ میں مارْنا

لالچ میں پڑنا.

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَنگ چُھری کے معانیدیکھیے

پَتَنگ چُھری

pata.ngchhuriiपतंगछुरी

اصل: ہندی

موضوعات: نسوانی یا عورت دہلی فقرہ عوامی

Roman

پَتَنگ چُھری کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔
  • لڑائی کرنے والی ، غمّاز (عورت) لُتری ، لگائی بچھائی کرنے والی (عورت).

Urdu meaning of pata.ngchhurii

Roman

  • ۔ (ha) sifat (dillii) (o) la.Daa.ii kara dene vaalii । lagaa.ii bujhaa.ii karnevaalii। lakhanu.u me.n laturii hai। (fiqra) Khaanam ko patang chhurii samjho un ka qadam biich me.n aaya aur la.Daa.ii shuruu hu.ii
  • la.Daa.ii karnevaalii, Gammaaz (aurat) lutrii, lagaa.ii bichhaa.ii karnevaalii (aurat)

पतंगछुरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीठ पीछे बुराई करने वाला, दो व्यक्तियों या दलों में झगड़ा कराने वाला, चुगुलखोर, पिशुन, चताई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹاری دار

آڑی دھاریوں کا، جس پر خنجری بنی ہو

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

چُھری کَٹاری ہونا

لڑائی ہونا، جھگڑا فساد ہونا

چُھری بَھلی نَہ کَٹاری

مصیبت چھوٹی بڑی سب یکساں ہے

چُھری کَٹاری

وہ جھگڑا جس میں ہتھیاروں کی نوبت پہنچے، جانی دشمنی، ان بن، لڑائی جھگڑا، تکرار

بُوندی کی کَٹاری

واجپوتانہ (بھارت) کے شہر بونْدی کی بنی ہوئی کٹار جو آہداری اور کاٹ میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے.

چُھریاں کَٹاری ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

چُھری کَٹاری بَتانا

آمادۂ پیکار ہونا، دھمکانا، ڈرانا

سونےکی کَٹاری ، کَٹورے میں کَون بِھیک نَہ دے گا

امیر آدمی کو قرض ، خُوصورت عورت کو خاوند فوراً مِل جاتا ہے.

دِل پَر کَٹاری چَلْنا

اندرونی صدمہ پہنچنا، دل پر چُھری چلنا

خالی پیٹ کَٹاری مارنا

۔بھوک کی حالت میں لڑنا۔

خالی پیٹ کَٹاری مار

بھوک کی حالت میں لڑنا .

سونے کی کَٹاری کوئی پیٹ میں نَہِیں مارْتا

فائدے کے لالچ سے جان جوکھوں میں نہیں ڈالا جاتا، یا اچّھوں سے بُرائی کوئی نہیں ہوتی

بات بات میں چُھری کَٹاری

ہر بات میں لڑنے کو تیار

سونے کی کَٹاری کِسی نے اَپْنے پیٹ میں نَہ ماری

کیسا ہی عُمدہ فائدہ ہو پر جان کوئی نہیں لیتا

سونے کی کَٹاری پیٹ میں مارْنا

لالچ میں پڑنا.

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَنگ چُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَنگ چُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone