تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھریاں کَٹاری ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھریاں کَٹاری ڈالْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: چُھری کَٹاؤں ڈالْنا
چُھریاں کَٹاری ڈالْنا کے اردو معانی
-
(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا
مثال - اردو زبان میں مزے اور لذت کے واسطے ہر موقعہ اور محل کے واسطے اتنے لفظ تو مجھے یاد ہیں مثلاً کھانا کھانا، نوش فرمانا ... زہر مار کرنا، ٹھونسنا، چھری کٹاری ڈالنا۔
छुरियाँ कटारी डालना के हिंदी अर्थ
-
(क्रोध का वाक्य जो औरतें खाने की बेजा फ़र्माइश आदि के अवसर पर कहती हैं) असमय खाना खिलाना, ज़हर मार करना, ठुँसाना
उदाहरण - उर्दू ज़बान में मज़े और लज़्ज़त के वास्ते हर मौक़ा और महल के वास्ते इतने लफ़्ज़ तो मुझे याद हैं, मसलन खाना खाना, नोश फ़रमाना ... ज़हर मार करना, ठूँसना, छुरी कटारी डालना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھریاں کَٹاری ڈالْنا)
چُھریاں کَٹاری ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔