تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پتے کے معانیدیکھیے
پتے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- پتّا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت ( تراکیب میں مستعمل ) .
- پَتا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل ) .
- پِتّا ( رک ) کی جمع یا مغیّرہ حالت ( تراکیب میں مستعمل ) .
شعر
اس کے وارث نظر نہیں آئے
شاید اس لاش کے پتے ہیں بہت
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
میں نے اس کی طرف سے خط لکھا
اور اپنے پتے پہ بھیج دیا
English meaning of pate
Noun, Masculine, Plural
- address
- leaves, petals, playing cards
पते के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- पत्तियां, पत्ते, छाल, पत्ती, किसी पौधे या पेड़ का पत्ता
- पता (address) का बहुवचन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پتے)
پتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔