Search results
Saved words
Showing results for "paTelaa"
Meaning ofSee meaning paTelaa in English, Hindi & Urdu
پَٹیلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .
- ایک پتھر ، پتھر کی سل یا سلیٹ : ایک لٹھا یا تختہ جو بطور سراون استعمال کیا جاتا ہے ، دندانے دار سراون.
- ایک قسم کی چوڑے پین٘دے کی کشتی.
- بان٘س کا کاغذ ، رک : پٹیرا.
- شہتیر یا تختہ جو بطور گزر گاہ استعمال ہوتا ہو.
- ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ ایک قسم کی گھاس۔ ۲۔ ایک قسم کی چوڑے پیندے کی کشتی جس پر تختے بچھا دئے جاتے ہیں تاکہ اس پر بَہَلی پالکی وغیرہ آسانی سے جاسکیں۔ زمین ہموار کرنے کا تختہ۔ ۴۔ سِل۔ چٹان۔
- ا. (زراعت) (کٹے ہوئے) کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل.
- چپٹا کڑا ، پچھیلا .
- رک : پٹرا.
- رک : پَٹیرا .
صفت
- ہموار.
Showing search results for: English meaning of patela
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (paTelaa)
paTelaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone