تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹیرا" کے متعقلہ نتائج

پَٹیرا

ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹیرا کے معانیدیکھیے

پَٹیرا

paTeraaपटेरा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

پَٹیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .
  • شش زر ، ریشہ دار گھاس جیسا لیکن موٹے تنے والا پودا جس کے بیج خول میں بند ہوتے ہیں ، کلا ، لاط :Cyperus hexastachyus communis نرسل کی قسم کا پودا ، جنس کسیرویہ ، لاط : Cyperus Papyrus .
  • ۔ (ھ ۔ بفتح اول و کسر دوم) مذکر۔۱۔ بانس کا کاغذ۔ ۲۔ ایک قسم کی گھاس۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पटेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पटरा।

پَٹیرا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone