تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْھنا کے معانیدیکھیے
پَتْھنا کے اردو معانی
فعل لازم
- گوبر کے اپلے بننا ، تھپنا.
- ۔ (ھ) متعدی۔ تھوپنا۔ گوبر کے بپلے بنانا۔۲۔ لازم اپلے بننا اس جگہ پتھا جانا استعمال میں ہے۔
- رک : پتھا جانا.
فعل متعدی
- گوبر کے اپلے بنانا، تھوپنا .
- خوب مارنا ، مار مار کر دھن دینا.
English meaning of pathnaa
Intransitive verb
- to be molded into cakes (of cow-dung), to be made into cowpats
Transitive verb
- to be molded into cakes (of cow-dung), to be made into cowpats
पथना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- पाथा जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتْھنا)
پَتْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔