تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتھراؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتھراؤ کے معانیدیکھیے
پَتھراؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتھر برسانے کا عمل، سن٘گ باری
شعر
سیر کے واسطے سڑکوں پہ نکل آتے تھے
اب تو آکاش سے پتھراؤ کا ڈر ہوتا ہے
جرم ہے تیری گلی سے سر جھکا کر لوٹنا
کفر ہے پتھراؤ سے گھبرانا تیرے شہر میں
خیال تھا کہ یہ پتھراؤ روک دیں چل کر
جو ہوش آیا تو دیکھا لہو لہو ہم تھے
English meaning of pathraav
Noun, Masculine
- stone pelting
- stoning
पथराव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पत्थर मारने अथवा फेंकने की प्रक्रिया, पथराव करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتھراؤ)
پَتھراؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔