تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتِیل" کے متعقلہ نتائج

پَتِیل

چراغ کا فتیلہ یا بَتّی (فتیل بھی لکھا جاتا ہے)

پَتِیلَہ

ھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

پَتِیلی

پتیلا کی تصغیر، دیگچی

پَتِیل سوز

چراغدان، شمع دان، ڈیوٹ

پَتِیل روٹی

بہت پتلی اور چوڑی چکلی روٹی جو عام طور سے پلاؤ وغیرہ کی قاب پر ڈھکنے کے لیے پکائی جاتی ہے تاکہ چاول گرم اور نرم رہیں .

پَتِیل رَفُو

باریک اور جھرجھرے کپڑے کا چھدرا رفو .

پَتِیل کَپْڑا

جھرجھری بُناوٹ کا پتلا کپڑا .

پَتِیل بُنائی

ایسی بنائی جس میں تانے اور بانے کے تار بالکل برابر برابر نہ ہوں اور ان کے درمیان جگہ رہے ، چھدری باوٹ ، جِھرجِھری بُناوٹ .

پَتِیل گَردَنا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن لمبی اور پتلی ہو

پَتِیلی چاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتِیل کے معانیدیکھیے

پَتِیل

patiilपतील

اصل: فارسی

وزن : 121

پَتِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چراغ کا فتیلہ یا بَتّی (فتیل بھی لکھا جاتا ہے)

صفت

  • پتلا، باریک، مہین
  • (کپڑا)جھرجھرا، چھدرا بنا ہوا، جھینا

English meaning of patiil

Noun, Masculine

  • the candle wick, the wick of a lamp, linstock (also written fateel)

Adjective

पतील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिराग़ की बत्ती

विशेषण

پَتِیل کے متضادات

پَتِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words