تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْکار" کے متعقلہ نتائج

پَٹْکار

کپڑا بننے والا ، جولاہا ؛ بیل بوٹے بنانے والا .

پَٹْکارْنا

رک : پٹکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْکار کے معانیدیکھیے

پَٹْکار

paTkaarपटकार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پَٹْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا بننے والا ، جولاہا ؛ بیل بوٹے بنانے والا .

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گاو دُم رسی یا کوڑا جو کھیت سے چڑیوں کو اڑانے میں کام دیتا ہے ، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ اس کے موٹے سرے پر ایک چمڑا بندھا رہتا ہے ، جب اسے ہاتھ میں لے کر فضا میں گھماتے اور زور سے پٹکتے ہیں تو اس میں سے پٹاخے کی طرح آواز نکلتی ہے ، جس سے چڑیاں اُڑ جاتی ہیں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पटकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वस्त्र बनाने वाला कारीगर, जुलाहा
  • चित्र-पट बनाने वाला, चित्रकार

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कोड़ा जो खेत से पक्षियों को भगाने के काम आता है (इसके मोटे सिरे के चारों ओर चमड़े का पट्टा बंधा होता है। जब इसे हाथ में लेकर हवा में घुमाकर जोर से फेंका जाता है, तो यह पटाखे जैसी आवाज करता है जिससे पक्षी उड़ जाते हैं)

پَٹْکار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone