تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَٹْپَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْپَر کے معانیدیکھیے
پَٹْپَر کے اردو معانی
صفت
- برابر ، ہموار ، یکساں .
- بڑا کھلا میدان جہاں فوج قیام کر سکے.
- بڑا کھلا میدان جہاں فوج قیام کرسکے .
- چٹیل اور ہموار میدان ، اُجاڑ ، بنجر ، ریگستانی ، بغیر درختوں کے .
- گیلی زمین جو بارش یا سیلاب کے بعد پھٹ جائے .
- وہ زمین جو دریا کی طغیانی کے بعد قابل زراعت ہوجائے .
- دریا کے کنارے کی نو برآمد زمین جو سال بہ سال بڑھتی رہے.
- رک : پٹ پر (پٹ (۳) کا تحتی).
पटपर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चौरस। सम-तल।
- पूरी तरह से नष्ट या बरबाद। जिसमें कहीं कुछ भी न हो। बिलकुल खाली। जैसे-सारा घर पटपर पड़ा है। पुं० १. बिलकुल उजाड़ और सुनसान जगह। २. नदी के किनारे की वह भूमि जो वर्षा ऋतु में प्रायः डूबी रहती है। ऐसी जमीन में केवल रबी की फसल होती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَٹْپَر)
پَٹْپَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔