تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْرا" کے متعقلہ نتائج

پات

پائتی ، پتی .

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پاتَنْجَلی

ہندو: ایک فلسفی جس نے یوگ کی تعلیم دی، یوگ کا فلسفہ

پات بالی

بالی کی طرح کا ایک زیور جو کان کے بالائی حصے میں پہنا جاتا ہے اور جس میں پتے کی شکل کے آویزے ہوتے ہیں ، پَتّا.

پاتَنْجَل

پاتنجلی سے متعلق یا منسوب، پاتنجلی کا مرتب کیا ہوا

پات کَرِم

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پاتَن٘بَر

رک : پتامبر .

پات کَرْمی

پتوں پر پرورش پانے والا کیڑا ، تتلی کا پہلا روپ ، کرم کتابی (رک).

پات بَنْدی

کسی ریاست کی جائیداد منقولہ اور غیر منقولہ اور اس کے ذمے واجب الادا رقوم کا گوشوارہ.

پات گھابَرا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل ، بودا ، کم ہمت.

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پاتْشاہ

مالک، خداوند، حاکم، بادشاہ، حکمراں

پات گھابْڑا

ذراسی آواز یا کھٹکے میں گھبرا جانے والا ، ڈرپوک ، بزدل ، بودا ، کم ہمت.

پانت

اون٘ٹ کا بچہ اور چار پایہ

پات کَھڑَکْنا

لفظاً: سوکھے پتوں کا آواز پیدا کرنا، مجازاً: خفیف سی آواز سنائی دینا، آہٹ ہونا، گھبرا دینے والی آواز پیدا ہونا

پاتال لوک

نرک کا سب سے زیادہ تکلیف دہ طبقہ ، اسفل السافلین.

پاتَل بَنْد

پاتل (رک) سے چیزیں بنانے والا کاریگر .

پاتا کیری

عطار، دوا ساز، یورپی اسٹنٹ دوا ساز، دوا فروش

پاتَر باز

بدکار ، زانی ، بدچلن ، رنڈی باز.

پات تَیرْتے ہیں پَتَّھر ڈوبْتے ہیں

معمولی آدمی مزے میں رہتے ہیں، بڑے لوگ تکلیف اٹھاتے ہیں

پاتَن جَنْتَر

رک : پا تال جنتر ، پتال جنتر .

پاتَر جَنْتَر

رک : پاتال جنتر.

پاتکی

مجرم، گنہگار، بدمعاش، غلط کام کرنے والا

پاتال

۱. زمین کا سب سے نچلا طبقہ ، تحت الثریٰ ، سات طبقات میں سے آخری ساتواں ؛ ناگوں اژدہوں اور شیطانوں کا مسکن.

پاتال جَنْتَر

(ویدک) ادویات کا تیل یا عرق کشید کرنے کا ایک طریقہ جس میں ہان٘ڈی میں دوا بھر کر پہلو میں سوراخ کر کے اس میں نلی لگا کر آن٘چ دیتے ہیں تو تیل یا عرق نلی کے ذریعے نیچے رکھے ہوئے برتن میں ٹپکے لگتا ہے ، (حکمت) مغاریہ حمام ، طریق معکوس.

پاتال گَنگا

نرک میں بہنے والی گن٘گا

پاتَر بازی

علم رقصی ، کھتک اور ناچنے کا علم اور اس کے اصول و ضوابط .

پاتال تُمْبی

ایک قسم کی خود رو گھاس جو کھیتوں میں ہوتی ہے جس میں پیلے رن٘گ کے بچھو کے ڈن٘ک کے سے کان٘ٹے ہوتے ہیں مزے میں چرپری کڑوی دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے

پاتاوا

پاتالی

پاتال سے منسوب، پاتال میں رہنے والا، تحت الثریٰ میں بسنے والا

پاتَر زادَہ

طوائف کی اولاد.

پاتْلا

رک : پتیلا .

پاتْلی

رک : پَتلی (۱) .

پاتْلَہ

رک : پتیلا .

پاتوں لَگنا

خزاں کے قریب پہن٘چنا ، (مجازاً) زوال پزیر ہونا .

پاتام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لئے بنایا ہوا کھان٘چہ، جو کواڑ کے تختے کو موٹان کے برابر چوڑا اور قریب آدھ انچ گہرا بنایا جاتا ہے

پاتار

رک : پا تال.

پاتْرا

رک : پترا.

پاتال آنوْلا

آن٘ولے کی ایک خاص قسم ، رک : آنولہ.

پاتال آنوْلَہ

آن٘ولے کی ایک خاص قسم ، رک : آنولہ.

پاتَرا

پاتر

پاتَرَہ

رک : پاتَرا .

پاتَل

چاول کی قسم کا ایک غلّہ جو سٹھی کے خواص رکھتا ہے .

پاتَن

جوتا، پاپوش، سلیپر

پاتَر

طوائف، کنچنی

پاتَک

پاپ، گناہ، قصور، جرم

پاتِلی

ایک چھوٹا مٹی کا برتن جو جوگی استعمال کرتے ہیں ، پتیلی ، پتیلا .

پاتِر

ممولا.

پاتِل

پاتِک

سفید پتھر، جو مچھلی کے سر میں سے نکلتا ہے، سن٘گ ماہی، لاط :Delphinus gangeticus

پاتِت

نیچا کیا ہوا، ذلیل کیا ہوا، شکست دیا ہوا، اداس، افسردہ، دلگیر

پاتُک

گرتے رہنے کا عادی، گرنے والا، جھکاؤ کی طرف مائل، پہاڑ کی ڈھال، ڈھلوا، جھرنا

پاتابَہ

موزہ ، جُرّاب.

پاتِیلا

رک : پتیلا ، پکانے کا کھلے من٘ھ کا برتن ، دیگچہ .

پاتِیلَہ

رک : پتیلا ، پکانے کا کھلے من٘ھ کا برتن ، دیگچہ .

پاتِیل

رک : پتیلی .

پاتُرتا

پاتَکْوا

رک : پاتک (۲) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْرا کے معانیدیکھیے

پَتْرا

patraaपत्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پَتْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتا، ورق
  • ( چھلائی ) چھلائی کا اوزار تیز کرنے کی فولادی پٹی
  • کسی دھات کی ڈھلی ہوئی پتلی چادر کا ٹکڑا

पत्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्ता, पृष्ठ
  • (छिलाई) छिलाई का औज़ार तेज़ करने की फ़ौलादी पट्टी
  • किसी धातु की ढली हुई पतली चादर का टुकड़ा

پَتْرا کے مترادفات

پَتْرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone