تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاتَک" کے متعقلہ نتائج

پاتَک

پاپ، گناہ، قصور، جرم

پاتُک

گرتے رہنے کا عادی، گرنے والا، جھکاؤ کی طرف مائل، پہاڑ کی ڈھال، ڈھلوا، جھرنا

پاتِک

سفید پتھر، جو مچھلی کے سر میں سے نکلتا ہے، سن٘گ ماہی، لاط :Delphinus gangeticus

پاتَک لَگْنا

ناپاک چیز سے آلودہ ہو جانا، ناپاک یا گندہ ہو جانا

پاتَکْوا

رک : پاتک (۲) .

پاتکی

مجرم، گنہگار، بدمعاش، غلط کام کرنے والا

پوتَک

نوجوان جانور ؛ جوان پودا ، پنیری ؛ جوان آم ، نورس آم ؛ مکان کی بنیاد .

پوتِک

ایک پھلی دار پیڑ جس کے بیج گول ہوتے ہیں اور بچے اس سے گولی کھیلتے ہیں

پَتاک

جھنڈا ؛ علامت ، نشان ، پرچم ؛ خاص بڑی تعداد

پُتْک

ہتھوڑا، جس سے لوہے کو کوٹتے پیٹتے ہیں

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پاک

بچہ ؛ جانورکا بچہ.

پات

اڑان ؛ خود کو نیچے یا کسی چیز میں گرانے کا عمل ، گراوٹ ، زوال.

پاتِھ

سمندر ؛ آن٘کھ ؛ زخم کے اوپر کا چھلکا ، کھرنڈ ؛ پرانے زمانے کا ایک قسم کا شربت جو مَٹّھے کا پانی اور دودھ وغیرہ کو ملا کر بنایا جاتا تھا ، کیلال .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاتَک کے معانیدیکھیے

پاتَک

paatak•पातक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پاتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاپ، گناہ، قصور، جرم
  • گرتے رہنے کا عادی، جھکاؤ کی طرف مائل، ذات باہر
  • پہاڑ کا ڈھال، پہاڑ کا آگے کو نکلا ہوا عمودی حصہ، چٹان
  • پانی کا ایک بڑا جانور، آبی ہاتھی
  • آلودگی، ناپا کی، خاص کر جو کسی کے مر جانے سے کنبے والوں کو لگ جاتی ہے اور دھرم کی مقرر کردہ میعاد تک رہتی ہے
  • ڈاکیہ، قاصد، ایلچی، پیغامبر

Urdu meaning of paatak

  • Roman
  • Urdu

  • paap, gunaah, qasuur, jurm
  • girte rahne ka aadii, jhukaa.o kii taraf maa.il, zaat baahar
  • pahaa.D ka Dhaal, pahaa.D ka aage ko nikla hu.a amuudii hissaa, chaTTaan
  • paanii ka ek ba.Daa jaanvar, aabii haathii
  • aaluudagii, naapaa kii, Khaaskar jo kisii ke mar jaane se kunbe vaalo.n ko lag jaatii hai aur dharm kii muqarrar karda miiyaad tak rahtii hai
  • Daakiyaa, qaasid, elchii, paiGaambar

English meaning of paatak

Noun, Masculine

  • impurity, defilement, especially that of a house due to a death in it
  • sin, crime, guilt

पातक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाप, अपराध, दोष, जुर्म
  • गिरते रहने का आदी, झुकाव की ओर उन्मुख, जाति बाहर
  • पहाड़ का ढाल, पहाड़ का आगे को निकला हुआ क्षैतिज भाग, चट्टान
  • पानी का एक बड़ा जानवर, जलीय हाथी
  • प्रदूषण, नापाकी, विशेषकर जो किसी के मर जाने से कुन्बे वालों को लग जाती है और धर्म की निर्धारित की हुई अवधि तक रहती है
  • डाकिया, क़ासिद, एलची, पैग़ाम्बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone