تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْری جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَٹْری گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

پَٹْری جَمْنا

پٹری جمانا کا لازم

پَٹْری جَمَانا

گھوڑے کی پشت پر سوار کا رانوں کو جما کر بیٹھنا .

پَٹْری بَدَلْنا

ریل کی لائن تبدیل کرنا، کان٘ٹا بدلنا، رخ موڑنا

پَٹْری اُکَھڑْنا

سوار کا گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر اپنی رانوں کو جمائے رکھنے پر قابو نہ رہنا .

پَٹْری سے اُتَرنا

کسی وجہ سے طرز زندگی میں تبدیلی واقع ہو جانا لغزش کر بیٹھنا.

پَٹْری کی چِلْمَن

چپٹی تیلیوں کی بنی ہوئی چق

پَٹْری سے اُتَر جانا

ریلْوے پَٹْری

ریل کی پٹری.

شَسْت پَٹْری

سطح مسطَح کے ذریعے پیمائش ؛ تحتۂ مسطّح .

ران پَٹْری

شہسواری میں پٹری جمانے کا انداز .

ران کی پَٹْری

رک : ران پٹری .

ران پَٹْری جَمانا

گھوڑے کو قائدہ سے دوڑانا ، شہسواری دِکھانا .

گاڑی پَٹْری سے اُتَرْنا

غلط راستے پر چل نکلنا ، راہ سے بے راہ ہونا ، راہ سے بھٹک جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْری جَمْنا کے معانیدیکھیے

پَٹْری جَمْنا

paTrii jamnaaपटरी जमना

محاورہ

مادہ: پَٹْری

دیکھیے: پَٹْری جَمَانا

پَٹْری جَمْنا کے اردو معانی

  • پٹری جمانا کا لازم

पटरी जमना के हिंदी अर्थ

  • पटरी जमाना का अकर्मक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْری جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْری جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone