تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کا جِگَر" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کا جِگَر

بڑا حوصلہ ؛ بلند ہمت والا دل ، نہایت ضبط و برداشت سے کام لینے والا دل.

پَتَّھر کا جِگَر ہونا

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کا جِگَر کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کا جِگَر

patthar kaa jigarपत्थर का जिगर

پَتَّھر کا جِگَر کے اردو معانی

صفت

  • بڑا حوصلہ ؛ بلند ہمت والا دل ، نہایت ضبط و برداشت سے کام لینے والا دل.
  • سخت کلیجا، نہایت مضبوط کلیجا .
  • ۔ نہایت مضبوط کلیجہ۔ ؎
  • سن٘گدل ، بے رحم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کا جِگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کا جِگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words