تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ آنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبْنا

۔لازم۔ مجبو رہونا۔ بے بس ہونا۔ ؎

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے دَبْنا

مصیبت میں ہونا، مشکل میں ہونا، بے بس ہونا

ہاتھ پَتَّھر تَلے دَبْنا

۔ نہایت مشکل اور مصیبت میں پھنسنا۔ بے بس ہونا۔ مجبور وناچار ہونا۔؎

پَتَّھر تَلے ہاتھ دَبْنا

مجبور ہونا ، بے بس ہوجانا ؛ زبردست کے پنجے میں پھن٘سنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ ہونا

مشکل میں ہونا ، مجبور و بے بس ہونا .

ہاتھ پَتَّھر کے تَلے ہونا

رک : ہاتھ پتھر تلے دبا ہونا ۔

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ آنا

رک : پتھر تلے ہاتھ آنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ رَہْنا

رک : پتھر کے تلے ہاتھ دبنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبانا

۔ اپنے آپ کو سخت مشکل میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔ ؎

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

پَتَّھر تَلے دامَن دَبنا

۔ مصیبت میں پھنسنا۔ تکلیف میں پھنسنا۔ بے قابو ہوجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا

patthar ke tale daaman dabnaaपत्थर के तले दामन दबना

پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا کے اردو معانی

  • رک : پتھر کے تلے ہاتھ آنا .

पत्थर के तले दामन दबना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पत्थर के तले हाथ आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر کے تَلے دامَن دَبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words