تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی

پَتَّھر پَر جونْک نَہیں لَگتی

۔ مثل۔ ایسا ہے۔ جس پر کوئی نصیحت کارگر نہیں ہوتی۔ راہ پر نہیں آتا۔ اثر پذیر نہیں۔

پَتَّھر میں جونک لَگانا

رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی کے معانیدیکھیے

پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی

patthar me.n jo.nk nahii.n lagtiiपत्थर में जोंक नहीं लगती

English meaning of patthar me.n jo.nk nahii.n lagtii

  • hard hearts never melt, refers to someone who is impervious to advice or appeal

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر میں جونک نَہیں لَگتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words