تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَّھر پَر جونک لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا

ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .

پَتَّھر پَر جونْک نَہیں لَگتی

۔ مثل۔ ایسا ہے۔ جس پر کوئی نصیحت کارگر نہیں ہوتی۔ راہ پر نہیں آتا۔ اثر پذیر نہیں۔

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔

پَتَّھر کو جونک لَگْنا

سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.

دِل پَر پَتَّھر سا لَگْنا

دل پر چوٹ لگنا، صدمہ پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر پَر جونک لَگْنا کے معانیدیکھیے

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا

patthar par jo.nk lagnaaपत्थर पर जोंक लगना

محاورہ

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا کے اردو معانی

  • ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .

पत्थर पर जोंक लगना के हिंदी अर्थ

  • ज़िद्दी या नाफ़हम वग़ैरा पर किसी फ़हमाइश का असर होना (बेशतर नफ़ी या इस्तिफ़हाम के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَّھر پَر جونک لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words