تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتَّھر سا پھینک مارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَّھر سا پھینک مارنا کے معانیدیکھیے
پَتَّھر سا پھینک مارنا کے اردو معانی
- انکار کرنا.
- بے سوچے سمجھے جو من٘ھ میں آئے کہہ بیٹھنا .
- درشتی سے جواب دینا یا بات کرنا، جھڑک دینا .
- ۔ پھتر سا کھینچ مارنا۔ پتھر سا مرانا۔ سختی سے جواب دینا۔ کڑی بات کہنا۔ ؎
English meaning of patthar saa phe.nk maarnaa
- give a rude or sharp answer, refuse bluntly
पत्थर सा फेंक मारना के हिंदी अर्थ
- इनकार करना
- दुरुश्ती से जवाब देना या बात करना, झिड़क देना
- बे सोचे समझे जो मुंह में आए कह बैठना
- ۔ फ़ितर सा खींच मारना। पत्थर सा मिराना। सख़्ती से जवाब देना। कड़ी बात कहना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتَّھر سا پھینک مارنا)
پَتَّھر سا پھینک مارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔