تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّھوں" کے متعقلہ نتائج

پَٹّھوں

پَٹّھا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

پَٹّھوں میں لینا

اپنے اثر میں لینا ، اپنا بنا لینا ، راز دار و ہمدم بنا لینا ، گرفت میں لینا.

پَٹّھوں میں بَیٹْھنا

رگ و پے میں سرایت کر جانا ؛ ہمدم و ہمراز بننا ، گہرا دوست ہو جانا ، دل میں جگہ کرلینا.

پَٹّھوں میں گُھسْنا

رگ و پے میں سرایت کر جانا ؛ ہمدم و ہمراز بننا ، گہرا دوست ہو جانا ، دل میں جگہ کرلینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّھوں کے معانیدیکھیے

پَٹّھوں

paTTho.nपट्ठों

پَٹّھوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پَٹّھا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone