تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّی پَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پَڈھانا

رک : پڑھانا.

پَڑانا

پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

پَڑْھنا

(بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا، تلاوت کرنا

پَڑْھنی

پَڑِھنا

ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی، جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے، یہ تمام دوسری مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے، کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے، یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے، اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں، جنہیں دان٘ت کہتے ہیں، طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے، پڑھن

پَڑَھونی

رک : پڑھائی .

پَوڑھانا

دھر ادھر ہلانا، ڈولانا، جھلانا

پَوڑْھنا

آرام کرنا ، لیٹنا .

پَڈھْنا

رک : پڑھانا.

پَدھانی

پَدھان (رک) کی تانیث ، پدھان کی بیوی.

پَونڈْھنا

پوڑھنا ، لیٹنا ، پڑ رہنا ، آرام کرنا.

پاڑْنا

پارنا

پَڑْھنا پَڑھانا

سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.

آ پَڑْنا

حملہ آور ہونا، (’پر‘ ’یا‘ ’پہ‘ کے ساتھ)

پَیدا ہونا

کسی شے کا عالم وجود میں آنا ، خلق ہونا .

بات آ پَڑنا

مشکل پڑنا، بن جانا

گَھر آ پَڑنا

۔کسی کے گھر میں جا کر ٹھہر جانا۔

گَھر آ پَڑنا

کسی کے گھر میں جاکر ٹھہر جانا.

کام آ پَڑْنا

دقت کا سامنا ہونا، مرحلہ پیش انا ؛ مشکل پیش آنا

پیچ آ پَڑنا

رک : پیچ پڑنا.

پَچ آ پَڑْنا

خود داری ، سخن پروری یا ضد کے تحت کسی کام (کے کرنے یا نہ کرنے) پر اڑ جانا یا تُل جانا ، پاس و لحاظ ہونا.

بِروگ آ پَڑْنا

اتفاقی حادثہ پیش آنا ، مصیبت پڑنا

خَرْچ آ پَڑنا

دفعۃً کوئی کام ہو جانا جس میں خرچ کرنا پڑے .

سَر آ پَڑْنا

یکایک ذِمّے آ جانا ، ناگہاں اور ناوقت کی ذِمّہ داری کا آن پڑنا.

فِکْر آ پَڑنا

دفعۃً تردّد درپیش ہو جانا

مَذکُور آ پَڑنا

ذکر چھڑ جانا ، تذکرہ ہونا ، بات چھڑنا ، بیان ہونا ۔

سوچ آ پَڑْنا

دل میں خیال ، فِکر یا تردّد پیدا ہونا.

بَحْث آ پَڑنا

مقابلہ ہوجانا ، تکرار ہوجانا.

مُصِیْبَت آ پَڑْنا

یکایک مصیبت میں گرفتار ہو جانا ۔

سَروکار آ پَڑْنا

تعلق ، واسطہ یا معاملہ ہونا.

پَڑا ہونا

مجبوراً کہیں رہنا، مجبوری کی حالت میں گزارنا

پَڑے ہونا

۔ بیقدری کی حالت میں موجود ہونا۔ ؎

مُشْکِل آ پَڑنا

۔دشواری کا دفعۃً عائد حال ہونا۔؎

مُوں اُپَر آ پَڑنا

منھ کے بل گرنا ۔

وَقت آ پَڑنا

کوئی مصیبت پیش آنا، کوئی آفت آنا، برا وقت پڑنا

ہاتھ آ پَڑنا

ہاتھ آجانا ، ہاتھ لگ جانا ؛ بغیر کسی خاص کوشش کے مل جانا ، اتفاقاً مل جانا ۔

گَلے میں آ پَڑْنا

گلے پڑنا، خواہ مخواہ کسی چیز کی ذمّہ داری ہو جانا

مَزَہ آ پَڑنا

چسکا پڑنا ، چاٹ لگنا ، لت ہو جانا ۔

چَکَّر میں آ پَڑنا

چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

مَوقَع آ پَڑنا

موقع آنا ، نوبت آجانا ۔

پَرائے ٹُکڑوں پر آ پَڑْنا

دوسرے کی کمائی پر گرزر کرنا ، خود کچھ کام نہ کرنا اور غیر کی روٹیاں توڑنا.

کاندھوں پَر آ پَڑْنا

ذمہ داری سر پر آ پڑنا .

قَدْموں میں آ پَڑْنا

مطیع و فرمان٘بردار ہونا .

عَقْد پَڑھانا

نکاح پڑھانا.

نِکاح پَڑھانا

عقد کرانا، شادی کرانا

نَماز پَڑھانا

امام بن کر نماز ادا کرانا ؛ نماز میں امامت کرنا

سَبَق پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اُکسانا، پٹی پڑھانا، غلط راہ بتانا

ناظِرَہ پَڑھانا

حروف شناسی کے ذریعے پڑھانا ؛ (عموماً قرآن شریف) عبارت دیکھ کر سکھانا (حفظ کے مقابل) ۔

صیغہ پَڑھانا

جُمْعَہ پَڑھانا

جمعہ کی نماز پڑھانا، نماز جمعہ کی امامت کرنا

پَٹّی پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اپنے مطلب کی بات سُجھانا، بہکانا پھسلانا

پُھول پَڑھانا

پھول پر (محبت نفرت وغیرہ کے) عمل کا دم کرانا ؛ سوم کی فاتحہ پڑھانا .

کِتاب پَڑھانا

کسی کو کتاب کا سبق دینا .

جُھوٹ پَڑھانا

جھوٹ بولنے کی عادت ڈلوانا ، غلط بات کہنے پر آمادہ کرنا ، غلط باتیں بتانا ، غلط پٹّی پڑھانا .

اُلْٹا پَڑْھانا

کسی بات کو حقیقت کے برعکس ذہن نشیں کرنا ، بہکانا.

تَخْتی پَڑْھانا

رک : پٹی پڑھانا .

توتے پَڑھانا

۔توتے کو بولنا سکھانا۔ ایسے شخص کو پڑھانا جو معانی سمجھنے پر قادر نہ ہو۔ ؎

لِکھانا پَڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّی پَڑھانا کے معانیدیکھیے

پَٹّی پَڑھانا

paTTii pa.Dhaanaaपट्टी पढ़ाना

محاورہ

پَٹّی پَڑھانا کے اردو معانی

  • بہکانا، ورغلانا، اپنے مطلب کی بات سُجھانا، بہکانا پھسلانا

English meaning of paTTii pa.Dhaanaa

पट्टी पढ़ाना के हिंदी अर्थ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّی پَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّی پَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone