تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر میں آ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

چَکَّر میں آ پَڑنا

چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

عَقْل چَکَّر میں پَڑنا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

رَفُو چَکَّر میں آ جانا

ہکا بکا رہ جانا، گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، حیران و ششدر ہو جانا، رفو کے تاگے کی طرح بے سروپا ہونا.

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر میں آ پَڑنا کے معانیدیکھیے

چَکَّر میں آ پَڑنا

chakkar me.n aa pa.Dnaaचक्कर में आ पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

چَکَّر میں آ پَڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

English meaning of chakkar me.n aa pa.Dnaa

Compound Verb

  • be duped, be nonplussed, be involved in trouble, become entangled in something shady

चक्कर में आ पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चक्कर में आना, परेशान होना, मुसीबत में फंसना, हैरान होना, चकराना, उलझन का शिकार होना, धोके में आजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر میں آ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر میں آ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words