تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹْوار" کے متعقلہ نتائج

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پَٹْوار خانَہ

پٹواریوں کے رہنے یا کام کرنے کی جگہ.

پَٹْواری

گان٘و کی اراضیات کا حساب رکھنے والا سرکاری ملازم جو پیدوار کی کمی بیشی اور جمع و خرچ کا حساب رکھے اور ہر کھیت کی پیمائش لگان زمین کی قسم مالک اور کاشت کار کے نام وغیرہ کا رجسٹر تیار کرے اور ریکارڈ رکھے، گاؤں کا حساب رکھنے والا، لیکھپال

پَٹْوار گِری

پٹوار (رک) کا کام یا منصب.

رُسُوم پَٹْوار

پٹواری کی خاص مقررہ فیس

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹْوار کے معانیدیکھیے

پَٹْوار

paTvaarपटवार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

دیکھیے: پَٹْواری

پَٹْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محکمہ محصولات کے عہدیدار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paTvaar

Noun, Masculine

  • official of revenue department

पटवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजस्व विभाग का अधिकारी

پَٹْوار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone