تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَون٘ڈا" کے متعقلہ نتائج

پَون٘ڈا

۔ (ھ نون غنہ) مذکر۔ ایک قسم کا موٹا گنّا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَون٘ڈا کے معانیدیکھیے

پَون٘ڈا

paunDaaपौंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

پَون٘ڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ھ نون غنہ) مذکر۔ ایک قسم کا موٹا گنّا۔
  • ایک خاص قسم کا موٹا مختلف رنگ کا گنا ؛ موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا ، اس میں کھن٘ڈ کے ذرات کم ہوتے ہیں اس لیے زیادہ تر چوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے .
  • سبز ٹہنی ، چھڑی یا کوئی سبز ڈال ؛ پولا ، گچھا ، مُٹّھا وغیرہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paunDaa

Noun, Masculine

  • a green branch of a tree
  • a species of sugar cane, Saccharum officinarum, which is very thick and juicy

पौंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की बड़ी और मोटी जाति की ईख या गन्ना, दूसरे प्रकार के गन्ने में मोटे और लंबे बेंत होते हैं, जिनमें चीनी के कण कम होते हैं, इसलिए इसका उपयोग ज़्यादातर रस चूसने और पीने के लिए किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَون٘ڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَون٘ڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone