تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَژْمُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹھول

۱. ظریف ، خوش طبع ، مسخرا.

ٹَھٹھول باز

مسخرا ، ظریف ، ٹھٹھول

ٹَھٹھول بازی

مذاق ، مسخرہ پن ، ہن٘سی ، دل لگی ،

ٹَھٹھول پَنا

ظرافت ، دل لگی ، مسخرا پن.

ٹَھٹھول سَمَجْھنا

ظریف و مسخرا خیال کرنا ، بیہودہ گرداننا.

ٹَھٹھول پَن

ظرافت ، دل لگی ، مسخرا پن.

ٹَھٹھولی

ظرافت، خوش طبعی، چھیڑ

ٹَھٹھولِیا

رک : ٹھٹھول

ٹَھٹھولی کَرنا

مذاق کرنا ، تمسخر کرنا ، ٹھٹے بازی کرنا

ٹِھٹھولِیاں کَرنا

۔تمسخر کرنا۔

ہَنسی ٹَھٹھول

رک : ہنسی ٹھٹھا ۔

تَھتَھل جانا

گودا مل کر ایک ہو جانا.

تَھتْھلی

پیڑی ، تہ ، پرت ، تھتلا (رک) کی تصغیر.

تھیتْھلا

کم گہرا ، اُتھلا.

تھیتْھلی

تھیتھلا (رک) کی تانیث ، اُتھلی ، خالی ، بے وزن ، ہلکی (بات وغیرہ) .

تَھتَھلْنا

تُھتْھلانا

تھلتھلانا ، کان٘پنا ، جھلّانا ، بھیک پڑنا

تھَتْتَھلا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ نرم نرم گوشت۔ ہلتا ہوا گوشت۔ ہرچیز کی نسبت کہتے ہیں جو زیادہ رطوبت کی وجہ سے ہلے۔

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

ٹَھٹّھا لَگانا

۔۱۔ قہقہہ مارنا۔ ۲۔(کنایۃً)۔ تسمخر کرنا۔

ٹَھٹّھےلَگانا

قہقہے مارنا ، تمسخر کرنا ، مذاق اڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَژْمُرْدَہ کے معانیدیکھیے

پَژْمُرْدَہ

pazhmurdaपझ़मुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 222

پَژْمُرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • کملایا ہوا، مرجھایا ہوا
  • افسردہ، رنجیدہ

English meaning of pazhmurda

Adjective

पझ़मुर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ‘पज़मुर्द' दोनों शुद्ध है, परन्तु यह अप्रचलित है, खिन्न, मलिन, उदास, दुःखित, ग़मगीन, मुर्झाया हुआ, अफ़्सुर्दा
  • उदास, दुखित

پَژْمُرْدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَژْمُرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَژْمُرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone