تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ کے معانیدیکھیے
تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ
thethlii rakaabii phulphulaa bhaat, lo pancho.n haatho.n haath•थेथ्ली रकाबी फुलफुला भात, लो पंचों हाथों हाथ
نیز - اتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھ ہی ہاتھ
ضرب المثل
تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ کے اردو معانی
- تھوڑی چیز پر بہت نمود
- تھوڑی چیز پر بہت نمود و نمائش کرنے پر طنزاً کہتے ہیں
- کھلانے پلانے میں جب کوئی کنجوسی کرے تب اس کے متعلق بھی طنزیہ طور پر کہتے ہیں
थेथ्ली रकाबी फुलफुला भात, लो पंचों हाथों हाथ के हिंदी अर्थ
- थोड़ी चीज़ पर बहुत दिखावा
- कम वस्तु पर बहुत अधिक दिखावा करने पर व्यंग्य में कहते हैं
-
खिलाने-पिलाने में जब कोई कंजूसी करे तब उसके प्रति भी व्यंग्य में कहते हैं
विशेष - किसी कंजूस ने विवाह के अवसर पर उथली थालियों में फूला-फूला भात परोसा। वह इतना कम था कि लोगों का उससे पेट ही नहीं भरा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ)
تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔