تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَذِیْری" کے متعقلہ نتائج

پَذِیْری

قبول کرنے کا عمل، پذیر ہونے کا عمل، پذیر کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل

نا پَذِیری

ناپذیر ہونے کی کیفیت ، ناپذیر حالت ۔

صُورَت پَذِیری

चित्रण, सुरत या तस्वीर बनाना।।

خَطا پَذِیری

ٹُوٹ پُھوٹ کا عمل.

عَکْس پَذِیری

اُلٹا چلنے یا معکوس ہونے کی صلاحیت یا حالت .

نَقْش پَذِیری

نقش ڈالنے کا عمل ، نشان ڈالنا ۔۔ فہرست مضامین ۔۔۔۔۔ دفتردوم ۔۔۔۔۔ (۷)

چارَہ پَذِیری

علاج ہو سکنا، تدبیبر ہو سکنا

شَکْل پَذِیری

(نفسیات) مکمل صورت میں سامنے آنا.

فَنا پَذِیری

ختم ہونا، اختتمام پر پہنچنا

وَرَق پَذِیری

ورق پذیر (رک) کا اسم کیفیت ، تہوں یا چادروں میں تبدیل ہونے کی صلاحیت یا کیفیت نیز اس کا عمل ۔

سُکُون پَذِیری

قرار پانا ، جمود ، ٹھہراؤ ۔

حَل پَذِیری

حل پذیر (رک) کا اسم کیفیت

زَوال پَذِیری

تنزُّلی ، فنا ہونےکی حالت.

فَیض پَذِیری

فائدہ حاصل کرنا یا قبول کرنا.

نُمُو پَذِیری

نمو پذیر ہونے کی حالت ، بالیدگی کی صلاحیت ، بڑھنے یا پرورش پانے کی قوت ، ارتقا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَذِیْری کے معانیدیکھیے

پَذِیْری

paziirii•पज़ीरी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَذِیْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد، لاحقہ

  • قبول کرنے کا عمل، پذیر ہونے کا عمل، پذیر کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل
  • قبول کرنے کا عمل ، پذیرا ہونے کا عمل ، پذیر (رک) کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل.

شعر

Urdu meaning of paziirii

  • Roman
  • Urdu

  • qabuul karne ka amal, paziir hone ka amal, paziir kii haalat ya kaifiiyat ke maanii me.n bataur juzu dom mustaamal
  • qabuul karne ka amal, paziiraa hone ka amal, paziir (ruk) kii haalat ya kaifiiyat ke maanii me.n bataur juzu dom mustaamal

English meaning of paziirii

Noun, Feminine, Singular, Suffix

  • forming nouns: the state of being accepted, capacity for, acceptance of, taking, receiving, admitting

पज़ीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन, प्रत्यय

  • स्वीकृत करने की क्रिया, परिग्रह, ग्रहण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَذِیْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَذِیْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone