تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیچ کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ کاٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پیچ
پیچ کاٹْنا کے اردو معانی
- دوسرے کے کنکوے کی ڈور اپنے پتن٘گ کی ڈور سے کھین٘چ کر کاٹنا، ۔کنکوّا کاٹنا
- کابلے یا ڈبری وغیرہ میں چوڑیاں بنانا
- چال رد کرنا، دان٘و کو ناکام بنانا
- مثال کے لئے دیکھو پیچ لڑنا۔
English meaning of pech kaaTnaa
- to cut the string of someone else's kite (with the string of one's own kite)
- to defeat the opponent, to counter the tricks of enemy
पेच काटना के हिंदी अर्थ
- क़ाबिले या डबरी वग़ैरा में चूड़ियां बनाना
- दूसरे के कंकवे की डोर अपने पतंग की डोर से खींच कर काटना
- ۔कनको्वा काटना। मिसाल के लिए देखो पेच लड़ना
- चाल रद्द करना, दांव को नाकाम बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیچ کاٹْنا)
پیچ کاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔