تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ میں آنا" کے متعقلہ نتائج

پیچ میں آنا

مصیبت میں پھن٘سنا ، دقت میں پڑنا ، نقصان اٹھانا ، تکلیف اٹھانا.

پیچ و تاب میں آنا

بل کھانا ، برہم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ میں آنا کے معانیدیکھیے

پیچ میں آنا

pech me.n aanaaपेच में आना

محاورہ

مادہ: پیچ

پیچ میں آنا کے اردو معانی

  • مصیبت میں پھن٘سنا ، دقت میں پڑنا ، نقصان اٹھانا ، تکلیف اٹھانا.
  • دام فریب میں مبتلا ہونا ، دھوکے میں آنا.
  • دام فریب میں آنا.

English meaning of pech me.n aanaa

  • be in a dilemma

पेच में आना के हिंदी अर्थ

  • दाम फ़रेब में आना
  • दाम फ़रेब में मुबतला होना, धोके में आना
  • मुसीबत में फंसना, दिक़्क़त में पड़ना, नुक़्सान उठाना, तकलीफ़ उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words