تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ و تاب" کے متعقلہ نتائج

پیچ و تاب

فکر، اندیشہ، تشویش، تردد

پیچ و تاب میں پَڑْنا

رک : پیچ و تاب کھانا.

پیچ و تاب میں ہونا

رک : پیچ و تاب کھانا.

پیچ و تاب دینا

بل دینا ؛ غم و غصہ میں مبتلا کرنا ؛ بے چین کرنا ؛ فکر و اندیشے میں ڈالنا.

پیچ و تاب کھانا

۱. مرغولے کی شکل اختیار کرنا.

پیچ و تاب میں آنا

بل کھانا ، برہم ہونا .

دِل کو پیچ و تاب ہونا

بہت پریشان ہونا ، دل گھبرانا

بالوں کا پِیچ و تاب

گندھی ہوئی چوٹی جو سر پر لپیٹی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ و تاب کے معانیدیکھیے

پیچ و تاب

pech-o-taabपेच-ओ-ताब

اصل: فارسی

وزن : 1221

پیچ و تاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فکر، اندیشہ، تشویش، تردد
  • بل، خم
  • اضطراب، بے قراری، بے چینی
  • غم و غصہ، قہر و غضب
  • کشمکش، شش و پنج
  • خم و چم، معشوقانہ خرام

شعر

English meaning of pech-o-taab

Noun, Masculine

पेच-ओ-ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پیچ و تاب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ و تاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ و تاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words