تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ" کے متعقلہ نتائج

آگ

نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں سے ایک عنصر کا نام

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگِیْں

(جزو اول سے مل کر) بھرا ہوا، پُر، مالامال، کے معنی میں مستعمل

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگی

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آگَنْدَہ

آلودہ، لتھڑا ہوا

آگ بوٹ

دخانی کشتی، اگن بوٹ (رک)

آغوشی

آغوش سے منسوب ، لے پالک ، متنبیٰ، گود لیا ہوا.

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

آگ لَگا

(کوسنا) کسی ایسے شخص کی نسبت مورتی کہتی ہیں جس سے سخت نفرت اور بیزاری ہو ، موا ، مرا.

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغِل

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آنگ

رک: اَنگ

آغَشْتَہ

آلودہ یا لتھڑا ہوا (کسی تر یا خشک چیز میں)

آگ بَٹْیا

وہ آگ جو جن٘گلات میں لگی ہوئی آگ کے شعلوں کو بان٘ٹ کر اشتعال گھٹانے کے لیے مقرر ضابطے کے تحت لگائی جاتی ہے

آگ میں جائے

بھاڑ میں جائے، دفع ہو.

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آگ کے مولوں

مہنگا، جس کی قیمت رواج اورمعیارسےزیادہ ہواورلیتے نہ بن پڑے

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

آگ بَگُولا

دہکتا ہوا گولا یا چکّر، شعلہ، سرخ انگارہ

آگ بَبُولَا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارہ، آگ بگولا

آگ لَگاؤُں

(کوسنا) جھونکوں، جلا دوں، بھاڑمیں جھونکوں، مارڈالوں، کیا کروں، کسی کام میں لائوں، مترادف: میرے کسی کام کا نہیں

آگ کا باغ

آتش بازی

آگ میں جھونکنا

آگ میں ڈالنا، جلانا

آگ پھانْکنا

جھوٹ بولنا، بدگوئی کرنا

آگ پُھنکنا

آگ پھونکنا کا لازم

آگ بَھبُوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ پَڑنا

بہت زیادہ گرمی ہونا،جیسے :آگ پڑرہی ہے ایسے میں سفر کا کیا موقع ہے .

آگ گَڑنا

آگ گاڑنا (رک) کا لازم .

آگ باگ ہونا

رک : آگ ببولا + ہونا.

آگ پُھونْکنا

منہ یا پھکنی وغیرہ سے ہوادے کر آگ تیز کرنا

آگ بَھبُھوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ کا پیڑ

مدار کا درخت ان شعلوں اور چنگاریوں کی مجموعی شکل جو جو آتشبازی کے انر وغیرہ چھوٹنے سے درخت کے مشابہ ہوتی ہے.

آگ جوڑْنا

اجھینا لگانا ، آگ جلانے کے لیے لکڑیاں ایلےے قرینے سے لگانا ، آگ سلگانا

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

آگ بَرَسْنا

لو چلنا، دھوپ پڑنا، سخت گرمی ہونا، (انیسیویں صدی کی مثال کے لئے)

آگ گاڑْنا

انگاروں کو راکھ وغیرہ میں چھپا دینا تاکہ دیر تک باقی رہیں یا ہوا سے پھیل نہ سکیں

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ میں پَڑے

(کوسنا) تباہ ہو، برباد ہو، ملیا میٹ ہو

آگ سُلَگْنا

آگ جلنا

آگ کا ہَنْسْنا

آگ کا شررافشاں ہونا ، پتنْگے جھڑنا ، بھڑکنا .

آگ بَرْسانا

آگ برسنا کا تعدیہ

آگ سُلْگانا

آگ روشن کرنا، چولھا جلانا

آگ جَھڑنا

سنگ و چقماق سے آگ نکلنا

آگ میں بُھلَسْنا

جل کر سیاہ ہو جانا

آگ میں پھانْدْنا

کسی تکلیف دہ کام یا شجاعانہ عمل میں ہاتھ ڈالنا

آگ کا پَتَنْگا

جلتے ہوئے گھاس پھوس وغیرہ کا شرارہ، جلتا ہوا کوئلہ

آگ میں ڈالْنا

آگ میں جلانا

آگ میں لوٹْنا

تڑپنا، بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

آگے آگے

آئندہ، آگے چل کر، مستقبل میں

آگ لَگ جائے

(کوسنا) کسی چیز سے نفرت، بیزاری، اکتاہٹ یا جنجھلاہٹ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

آگ سے کھیلنا

آگ جیسی چیز کو قابو میں لاکر استعمال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچ کے معانیدیکھیے

پیچ

pechपेच

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: فقرہ

پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بل، شکن، الجھاؤ
  • عورتوں کا بال گون٘دھنے کا ایک خاص طرز جس میں بالوں کو بل دے کر چوٹی کی شکل دی جاتی ہے
  • کشتی کا دان٘و، بند، ہتھکنڈا
  • (شمشیر زنی، نیزہ بازی، بنوٹ وغیرہ کا) دان٘و، گھات
  • مڑوڑ، پیٹ کا درد
  • وہ کیل جس میں چوڑیاں کٹی ہوئی ہوں، کاہلہ، اسکرو
  • (مجازاً) مشکل، دقّت، دشواری، الجھن، عقدہ، پیچیدگی
  • (مجازاً) فریب، دھوکا، چال
  • پتن٘گ بازی میں ایک پتن٘گ کی ڈور کا دوسری پتن٘گ کی ڈور پر پڑ جانا
  • پتن٘گ بازی کا مقابلہ جس میں ایک پتن٘گ باز دوسرے پتن٘گ باز کی ڈور اپنی ڈور سے کاٹ دیتا ہے
  • پھیر، چکر، گردش
  • لپیٹ، دستار یا عمامے کی بندھی ہوئی تہ
  • خم، کجی، ٹیڑھ
  • ژولیدگی، الجھن
  • (مشین کی) چابی، بٹن
  • روئی سے بنولہ جدا کرنے کی خصوصی مشین، کل، چرخی، اَون٘ٹنی
  • کسی چیز میں بنی ہوئی گھومواں کھندار چوڑی، اسکرو یا ڈھبری وغیرہ کی چوڑی، کوئی چوڑی دار آلہ
  • بھون٘ری، حلقہ، کنڈلی
  • پتلی پٹیوں کی پگڑی
  • بل، زور، طاقت، حوصلہ، ہمت
  • دشمنی، کینہ
  • جوڑ توڑ، ساز باز
  • ترکیب، ڈھن٘گ، انداز
  • (ف۔ بروزن ہیچ) مذکر،لپیٹ، بَل، جیسے چوٹی کا پیچ، دستار کا پیچ، داؤں، دیکھو پیچ چلکنا، کشتی کا داؤں، بند، دیکھو پیچ چلنا، مڑوڑ پیٹ کا درد، (فقرہ) پیٹ میں پیچ ہوتاہے، کل،(فقرہ) آج کل روئی کا پیچ بگڑا ہوا ہے، عقدہ دیکھو پیچ کھنا
  • چھاپنے کی کل، قدیم وضع کی ہاتھ سے اور جدید طرز کی انجن کی قوت سے چلائی جاتی ہے، داب، پریس
  • بوتل کھولنے کا خصوصی لوہے کے تار کا بل دار آلہ، کاک اسکرو
  • تراکیب میں بطور جزو دوم اپنے جزو اول سے مل کر مختلف معنی میں مستعمل، تہ پیچ، سر پیچ وغیرہ

شعر

English meaning of pech

Noun, Masculine

  • screw, a nail with raised spiral groove around it, a fold of turban, a trick in wrestling, enmity, bias, gripe, colic, plait, fold, tactics, deceit, stratagem, trouble, complication, entanglement, ambiguity, perplexity,winding, turn, coil, curl, twist

पेच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त के आधार पर चाल बाज़ी या चालाकी की कोई ऐसी बात जिसमें निकल भागने, पीछे हटने, मुकरने आदि के लिए और दूसरों को धोखे में रखने के लिए बहुत-कुछ अवकाश हो। घुमाव-फिराव या हेर-फेर की स्थिति। क्रि० प्र०-डालना।
  • बल पड़ना, कसी जाने वाली कील, पतंग लड़ाना, मरोड़
  • वह स्थिति जिसमें कोई चीज किसी दिशा में सीधी रेखा में न गई हो, बल्कि जिसमें जगह-जगह कई तरह के घुमाव, चक्कर, मोड़ या लपेट हों। जैसे-तुम सीधा रास्ता छोड़ कर ऐसे रास्ते चलना चाहते हो जिसमें सौ तरह के पेच हैं।
  • घुमाव, चक्कर, बल, लपेट, पेची- दगी, जटिलता, छल, चाल, धोखा, कल, मशीन, कठिनता, दुशवारी, विघ्न, बाधा, कुंडली, हल्क़ः ।
  • घुमाव; चक्कर; लपेट; फिराव
  • झंझट; झमेला
  • उलझन; बखेडा
  • कुश्ती का एक दाँव
  • चालबाज़ी; धूर्तता
  • यंत्र का छोटा पुरज़ा
  • धोखा; फ़रेब; चाल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone