تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچاں" کے متعقلہ نتائج

پیچاں

بل کھایا ہوا، بل دار، لپٹا یا مڑا ہوا، اندر کی طرف رخ دار

طُرَّۂ پیچاں

بل کھایا ہوا طرّہ، بالوں کا پیچ و خم

رِشْتَۂِ پیچاں

عِشْقَۂ پیچاں

رک: عشق پیچاں.

عِشق پیچاں

ایک بیل کا نام جو درخت کے تنے اور شاخوں سے لپٹ جاتی ہے اور جن کا پھول سرخ، پتیاں باریک باریک ہوتی ہیں

غَلْطاں پیچاں

گردان ، ایک دوسرے میں الجھی ہوئی ، گڈمڈ.

پَرْوَر پیچاں

ایک بیل کا نام جو درخت کے تنے اور شاخوں سے لِپٹ جاتی ہے اور جس کا پھول سرخِ پتّیاں باریک باریک ہوتی ہیں ، لبلاب.

مُوئے پیچاں

بل کھائے ہوئے بال

زُلْفِ پیچاں

گھونگھرالے بال

مَوجِ پیچاں

پیچ دار موج ، بل کھائی ہوئی لہر

سَحابِ پیچاں

(ہیئت) سحاب کی ایک قِسم جو پیچدار شکل کے ہوتے ہیں .

کاکُلِ پیچاں

خم دارزلفیں، بل کھائے ہوئے گیسو

دُودِ پیچاں

دھوئیں کے مرغولے، بخرات، دھوئی کا مرغولے کی شکل بن اکر اوپر اُٹھنا

غلطاں و پیچاں

پس و پیش میں مبتلا، الجھن کا شکار شخص، لڑھکتا اور بل کھاتا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچاں کے معانیدیکھیے

پیچاں

pechaa.nपेचाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

پیچاں کے اردو معانی

صفت

  • بل کھایا ہوا، بل دار، لپٹا یا مڑا ہوا، اندر کی طرف رخ دار
  • (مجازاً) حیران، پریشان (غلطاں کے ساتھ)

شعر

English meaning of pechaa.n

Adjective

  • curled, deeply engrossed, in deep thought, twisted, convoluted, coiled, Metaphorically: upset, shocked

पेचाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पेचदार, बलदार, लिपटा हुआ, उलझा हुआ
  • (लाक्षणिक) हैरान, परेशान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words