تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچْوان" کے متعقلہ نتائج

پیچْوان

(کُشتی) کشتی کا ایک داؤں

پیچْوانَہ

پتوں کی ابتدائی لپیٹواں حالت جو نشو و نما کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہے.

پیچْوانی

پیچوان (رک) سے منسوب یا متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچْوان کے معانیدیکھیے

پیچْوان

pechvaanपेचवान

وزن : 2121

موضوعات: پہلوانی

پیچْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کُشتی) کشتی کا ایک داؤں
  • ایک قسم کا فرشی حقہ جس کی نَے ملائم اور کافی لمبی ہوتی ہے تاکہ دور تک بیٹھنے والے افراد تک پہن٘چ سکے جس کا نیچا لوہے یا جست کے تار لپیٹ کر بناتے ہیں اور اسے پیچ در پیچ کر کے رکھتے ہیں ، پیچ.
  • وہ مقناطیس جو استوانی شکل کے تار کے لچھے میں برقی رو گزار کر بناتے ہیں
  • (برقیات) تاروں کی لپیٹ جو عام طور پر برقی موٹروں کے بنانے میں رکھتے ہیں، لپیٹ
  • (پٹوا گری) ڈورے کے لمبے سروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کلابتو کی لپیٹ میں جو بطور گنڈا بنائی جائے ، ٹھٹی ، گنڈا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pechvaan

Noun, Masculine

  • a trick in wrestling
  • hookah with a long smoking tube, part of huqqa, smoking pipe

पेचवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहलवान का एक दांव
  • एक प्रकार का हुक्का, बड़ी सटक जो फर्शी या गुड़गुड़ी़ में लगाई जाती है, बड़ा हुक्का, हुक्का का पाइप, हुक्के का एक भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words