تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے" کے متعقلہ نتائج

بَبوُل

ایک چھوٹی پتیوں زرد زرد پھولوں اور لمبے لمبے سخت کان٘ٹوں کا شاخ دار درخت جس کی چھال سے چمڑے کی دباغت ہوتی ہے کتھا بھی بناتے ہیں، کیکر

بَبوُل کے پیڑ بونا

برے اور نقصان دہ کام کرنا.

بَبُولا

گرد و غبار لئے ہوئے چکر کھاتی ہوا، بونڈلا، گردباد

بابل

ایک درد ان٘گیز گیت جو دلھن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

بابُ العِلم

حدیث رسولؐ ”انا مدینۃ العلم و علی بابہا“ کے بموجب حضرت علیؑ کا لقب

بابْلُوں

ابلوا

بابل

بابل میسو پوٹیمیا (موجودہ عراق) کا ایک قدیم شہر ہے جو کلدانی سلطنت کا درالحکومت تھا

بَیبَل

بائیبل کی تخریب، انجیل

بابَل

بابر

babel

مبہم شور خصوصاً ملی جلی آوازوں کا، کائیں کائیں-.

بابُ الْکَبِد

جگر کا وہ مقام جہاں اس میں بڑی ورید داخل ہوتی ہے.

بابُ الْاَبْواب

(تصوف) طلب صادق میں سالک کی تمام گناہوں سے توبہ

بابُ الْکَبِدی

باب لکبد (رک) سے منسوب.

بابُ الْجِہاد

جنت کا دروازہ جس مجاہدین داخل ہوں گے.

bibulous

جاذب

بِے بَل

بے طاقت، کمزور

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

بونبَل

ایک قسم کی پھسل کر ہاتھ سے نکل جانے والی اور قابو میں نہ آنے والی مچھلی

پَسّی بَبُول

ایک قسم کا پہاڑی ولائتی ببول جو جن٘گلی نہیں ہوتا بلکہ بونے اور لگانے سے ہوتا ہے.

بیل، ببول، خاک اور دھول

بیل اور ببول دونوں سخت خاردار ہوتے ہیں

بیل کا مارا بَبُول تَلے اَور بَبُول کا مارا بیل تَلے

بڑابد بخت ہے جہاں جاتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

اَنْڈے بَبُول میں، بَچّے کَھجُور میں

کوئی چیز کہیں ہے کوئی کہیں، ایک بھی ٹھکانے سے نہیں

بابَل لَیٹ

رک : بابر لوٹ ؛ بابر لیٹ.

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی

سُرْگ سے اُترا بَبُول میں اَٹْکا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

دَرَخْت بوئے تھے آم کے ، ہو گَئے بَبُول

جب نفح کی امید پر کام کرنے سے نقصان ہوجائے تو کہتے ہیں .

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

برے کام کا نتیجہ برا

ڈھائی دَرَخْت بَبُول کے ، مِیاں باغ میں بَیٹھے ہیں

رک : ڈھائی پیڑ بکائن کے الخ.

کانٹے بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

بُرا کام کرکے بھلائی کی امید رکھنا، فضول اور احمقانہ فعل ہے، جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے، جو بوؤ گے تو گیہوں کیسے کاٹو گے، جَو بوؤ گے تو جَو ہی کاٹو گے

کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے

جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے

بابِ لُطْف و عِنایَت

بوبْلا

باجرے کی بالوں کی بھوسی

بابِلی

قدیم شہر بابل سے منسوب یا متعلق.

bible

اِنْجِیل

bauble

کِھلونا

بَیْع بِالوَفا

(فقہ حنفی) کوئی چیز نقد یا جنس کے بالعوض رہن رکھی جائے اور یہ شرط لکھیں کہ مثلاً دو برس کے اندر روپیہ ادا کر کے نہ چھڑا لیں و شے مرہونہ بیع ہوجائے گی

babble

بچہ بولی

bubble

حَباب

bibelot

خُوبصُورتی

biblical

کِتابی

bubaline

بھينس سے مُتَعلِق

biblist

بائيبَل سے واقِف

bibliopole

کتب فروش (خصوصاً نادر کتب فروخت کرنے والا).

bibliomania

کتابیں جمع کرنے کا شوق یا خبط ۔.

bibliology

علم کتاب

biblicist

کِتاب پَرَست

bibliolater

بائيبَل پَرَست

biblicism

کِتابيَت

bibliomaniac

کتابوں کا کیڑا

bibliomancy

کتاب سے فال دیکھنا۔.

bibliophile

کتابوں کا شوقین ، جامع، قارون۔.

bibliotheca

گرنتھ آلئے

bibliomaniacal

خَبطِ کُتَب سے مُتَعلِق

bibliolatry

پوتھی پوجن

bibliography

(الف) کتابیات، فہرست کتب، قاموس الکتب: کتب حوالہ کی فہرست جو بعض کتابوں کے آخر میں بطور ضمیمہ درج ہوتی ہے(ب) کسی مصنف یا ناشر یا کسی خاص موضوع کی کتابوں کی فہرست۔.

bibliographic

کِتابيانی

bibliographer

کِتابيات نِگار

babbler

بکواسی۔.

bobble

اون یا دھاگے کے لچھوں سے بنایا ہوا آرائشی پھندنا۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے کے معانیدیکھیے

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

pe.D bo.e babuul ke to aam kahaa.n se khaa.eपेड़ बोए बबूल के तो आम कहाँ से खाए

ضرب المثل

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے کے اردو معانی

  • برے کام کا نتیجہ برا

English meaning of pe.D bo.e babuul ke to aam kahaa.n se khaa.e

  • as you sow, so shall you reap, sow the wind and reap the whirlwind

पेड़ बोए बबूल के तो आम कहाँ से खाए के हिंदी अर्थ

  • बुरे कर्म का परिणाम बुरा होता है, बुरे काम का नतीजा बुरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیڑ بوئے بَبُول کے تو آم کَہاں سے کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone