تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش آمد" کے متعقلہ نتائج

پیش آمد

۔(ف اضافت مقلوب) مونث۔ (مجازاً) سلوک رعایت۔

پیش آمْدَہ

واقع شدہ ، واقع ہونے والا ، ظہور میں آیا ہوا یا آنے والا.

پیش آمَدَنی

آئندہ ظہور میں آنے والا ، مستقبل میں سامنے آنے والا ، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش آمد کے معانیدیکھیے

پیش آمد

pesh-aamadपेश-आमद

اصل: فارسی

وزن : 2122

پیش آمد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف اضافت مقلوب) مونث۔ (مجازاً) سلوک رعایت۔
  • شہرت، ترقی
  • سلوک، برتاؤ

صفت

  • (ایسی بات) جو عموماََ پیش آتی رہتی ہو واردات عامہ

شعر

English meaning of pesh-aamad

Noun, Masculine

  • coming into the presence (of), advance, access, admittance, advancement, elevation

Adjective

  • advance

पेश-आमद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुकंपा, दया, पहुँच, रसाई, रिआयत, छूट
  • दे. ‘पेशामद, वह उच्चा- रण फ़सीह है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش آمد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش آمد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words