تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش بَنْدی کے معانیدیکھیے
پیش بَنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- دور اندیشی، پیشتر سے کسی بات کی تدبیر
- حفظ ما تقدم، وقوع نقصان سے پہلے اس کا تدارک یا تدبیر، احتیاطی اقدام، روک تھام، پہلے سے کسی معاملے کی راہ ہموار کرنے تدبیر، کسی بات یا کام کی تمہید (ادعا یا اظہار سے پہلے)
شعر
بہت کچھ چھپایا بہت کچھ بچایا مگر پیش بندی نہ کچھ کام آئی
کئے خنجر ناز نے چار ٹکڑے بالآخر ہوا دل محبت میں چوپٹ
پیش بندی اسے تم کہتے ہو میری لیکن
بخدا یہ مرا وجدان بھی ہو سکتا ہے
English meaning of pesh-ba.ndii
Noun, Feminine, Compound Word
- precaution, precautionary measure, timely preparation,
- anticipation, foresight
पेशबंदी के हिंदी अर्थ
پیش بَنْدی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش بَنْدی)
پیش بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔