تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشِ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشِ پا کے معانیدیکھیے
پیشِ پا کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۱. سامنے ، درپیش .
- ۲. قدموں میں ، قدموں کے نیچے .
شعر
ہزارہا سامنے کی باتوں سے جان پڑتی ہے شاعری میں
وہ کون سے پیش پا مضامیں ہیں جن پہ میری نظر نہیں ہے
جاں میں نے نامہ بر کے قدم پر نثار کی
تھا پیش پا فتادہ یہ مضموں جواب میں
تھا شکست شوق کا عنوان عشق اولیں
پیش پا افتادہ میرا عشق ثانی اور بس
English meaning of pesh-e-paa
Adverb
- at feet, in front
पेश-ए-पा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- क़दमों में, सामने, दरपेश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشِ پا)
پیشِ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔