تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشْ گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْ گوئی کے معانیدیکھیے
پیشْ گوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل، پیشین گوئی
مثال - ہم یہ پیش گوئی کر سکتے ہیں کہ وہ زمانہ دور نہیں جب کہ اردو اخبارات . . . انگریزی اخبارات کے برابر . . . معاوضہ دے سکیں
شعر
نجومی نے یہ کی ہے پیش گوئی
رلائے گا مقدر دیکھ لینا
پیش گوئی کسی انجام کی جب ملتی نہیں
زندگی کیسے تجھے وقف محبت کر دیں
جب تلک شفقؔ تیرے ہیں زمیں پہ شیدائی
پیش گوئی ہے میری مر نہیں سکے گا تو
English meaning of pesh-go.ii
Noun, Feminine
- prediction, forecast, foretelling, prophecy
पेश-गोई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
घटित या प्रकट होने से पहले किसी बात की ख़बर देने या भविष्य में घटित होने का 'अमल, भविष्यवाणी, पूर्व-सूचना
उदाहरण - हम यह पेश-गोई कर सकते हैं कि वह ज़माना दूर नहीं जब कि उर्दू अख़बारात... अंग्रेज़ी अख़बारात के बराबर... मुआवज़ा (बदला) दे सकें।
پیشْ گوئی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشْ گوئی)
پیشْ گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔