تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش جانا" کے متعقلہ نتائج

پیش جانا

کارگر یا موثر ہونا، بات بننا (بیشتر نفی کے مفہوم میں)

دَعْویٰ پیش جانا

مقدمے میں کامیابی ہونا ، حق کا تسلیم کیا جانا

پیش نَہ جانا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، زور نہ چل سکنا ، رسائی نہ ہونا.

تَدْبِیر پیش جانا

تدبیر کار گرہونا

پیش رَفْت جانا

بس چلنا، قابو ہونا

صُورَت پیش آ جانا

کسی امر کا ظہور میں آنا، بات واقع ہونا

پیش رَفْت لے جانا

سبقت لے جانا ، سربر ہونا .

پیش آ جانا

رک : پیش آنا ؛ کام میں رکاوٹ پڑنا ، رکاوٹ یا دشواری کا سامنا ہونا .

پیش لے جانا

۔سبقت لے جانا۔ ؎

بات پیش جانا

غلبہ حاصل ہونا، بامراد ہونا، کامیابی ہونا

بات کا پیش جانا

کسی کی بات کا دوسرے کی بات سے زیادہ مستحکم ہونا ، کسی کی راے دوسرے کے مقابل زیادہ مانی جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش جانا کے معانیدیکھیے

پیش جانا

pesh jaanaaपेश जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پیش جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کارگر یا موثر ہونا، بات بننا (بیشتر نفی کے مفہوم میں)
  • سبقت لے جانا، سر بر ہونا، آگے نکل جانا

English meaning of pesh jaanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to be effective (Mostly in the sense of negativity)
  • to do overtake

पेश जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • कारगर या प्रभावपूर्ण होना, बात बनना (अधिकतर नकारात्मकता के अर्थ में)
  • आगे निकल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیش جانا

کارگر یا موثر ہونا، بات بننا (بیشتر نفی کے مفہوم میں)

دَعْویٰ پیش جانا

مقدمے میں کامیابی ہونا ، حق کا تسلیم کیا جانا

پیش نَہ جانا

کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ، زور نہ چل سکنا ، رسائی نہ ہونا.

تَدْبِیر پیش جانا

تدبیر کار گرہونا

پیش رَفْت جانا

بس چلنا، قابو ہونا

صُورَت پیش آ جانا

کسی امر کا ظہور میں آنا، بات واقع ہونا

پیش رَفْت لے جانا

سبقت لے جانا ، سربر ہونا .

پیش آ جانا

رک : پیش آنا ؛ کام میں رکاوٹ پڑنا ، رکاوٹ یا دشواری کا سامنا ہونا .

پیش لے جانا

۔سبقت لے جانا۔ ؎

بات پیش جانا

غلبہ حاصل ہونا، بامراد ہونا، کامیابی ہونا

بات کا پیش جانا

کسی کی بات کا دوسرے کی بات سے زیادہ مستحکم ہونا ، کسی کی راے دوسرے کے مقابل زیادہ مانی جانا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone