تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پیش کَرنا

نظر کے سامنے لانا (اصالۃً یا تقریر و تحریر وغیرہ کے ذریعے سے) مقدمہ میں گواہی یا تبوت فراہم کرنا، مقدمے کی مسل آگے رکھنا، گواہ یا فریق کو عدالت کے روبرو کرنا یا اظہار قلم بند کرانا

ہَدِیَّہ پیش کَرنا

تحفہ یا نذرانہ دینا ۔

نَقشَہ پیش کَرنا

حالت یا کیفیت بیان کرنا ۔

اِعْتِراض پیش کَرنا

مُقَدَّمَہ پیش کَرنا

اپنا مدعا یا معاملہ کسی مجاز شخص یا عدالت کے سامنے فیصلے کے لیے رکھنا ۔

ہَدیۂِ تَبرِیک پیش کَرنا

عُذْر پیْش کَرنا

معذرت کرنا، کوئی دلیل یا حجّت لانا

نَذرِ عَقیدَت پیش کَرنا

تعریفی کلمات ، اعتراف ِعظمت ۔

نام پیش کَرنا

کسی کام یا رکنیت کے لیے کسی کا نام دینا یا تجویز کرنا

دَر پیش کَرنا

پیش کرنا، سامنے کرنا، آگے رکھنا، پیشی میں لانا، مُلاحظے مین لانا ؛ بجا لانا.

مِثال پیش کَرنا

نظیر قائم کرنا ، نمونہ بن کے دکھانا

پیش قَدَمی کَرنا

نالِش پیش کَرنا

فریاد کرنا ، استغاثہ دائر کرنا ۔

نَذر پیش کَرنا

قربانی دینا، بھینٹ دینا

تَحریک پیش کَرنا

تَمْثِیل پیش کَرنا

نَظائِر پیش کَرنا

کسی مقدمے کی پیروی کے دوران میں سابقہ مقدمات کی مثالیں سامنے لانا تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی اور مدد مل سکے ۔

چالان پیش کَرنا

پیش دَستی کَرنا

سبقت کرنا، پہل کرنا

مُکَرَّر پیش کَرنا

دوبارہ پیش کرنا ، دوبارہ یا پھرسے سامنے لانا

سَنَد میں پیش کَرنا

نظیر کے طور پر پیش کرنا

خَراجِ تَحْسِین پیش کَرنا

اظہار عقیدت پیش کرنا، ارادت و محبت کا اظہار کرنا

ثُبُوت پیْش کَرنا

اپنے دعوے کی تصدیق میں شہادت پیش کرنا

تَجْوِیز پِیش کَرنا

کوئی نیا معاملہ کسی مجلس یا جلسہ میں پیش کرنا

دوشالے میں ڈھانپ کَر پیش کَرنا

لطیف پیرایہ میں بیان کرنا، دوشالا میں لپیٹ کر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش کَرنا کے معانیدیکھیے

پیش کَرنا

pesh karnaaपेश करना

محاورہ

مادہ: پیش آنا

پیش کَرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • نظر کے سامنے لانا (اصالۃً یا تقریر و تحریر وغیرہ کے ذریعے سے) مقدمہ میں گواہی یا تبوت فراہم کرنا، مقدمے کی مسل آگے رکھنا، گواہ یا فریق کو عدالت کے روبرو کرنا یا اظہار قلم بند کرانا
  • (کسی چیز کو کسی کے) سامنے رکھنا
  • حاضر کرنا، موجود کرنا، روبرو کرنا
  • نذر کرنا، نذر دینا

English meaning of pesh karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • put in front of (something)
  • to present, to offer, to put forward
  • submit, present
  • bring to the fore (originally or through speech and writing etc.) providing testimony in the case, forwarding the case file

पेश करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • (किसी चीज़ को किसी के) सामने रखना
  • उपस्थित करना, मौजूद करना, सामने लाना
  • उपहार देना, नज़र देना
  • नज़र के सामने लाना (मूल रूप से या भाषण और लेखन आदि के माध्यम से) मुक़द्दमा में गवाही या सुबूत उपलब्द कराना, मुक़द्दमे की मसल आगे रखना, गवाह या फ़रीक़ को अदालत के रूबरू करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone