تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش رَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش رَس کے معانیدیکھیے
پیش رَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ پھل جو پیڑ میں سب سے پہلے پکے
- کتاب کا پیش لفظ یا مقدمہ
صفت
- فصل کا تازہ اور پہلا پکا پھل یا میوہ، نورس
شعر
رات کے اک پیش رس تارے کی دھڑکن تیز تیز
آنکھ میں سہمے ہوئے خوابوں کی جھلمل اور شام
English meaning of pesh-ras
Noun, Masculine
- first fruit of the season
- introduction or preface to a book, foreword
Adjective
- fresh and first fruits of the season
पेश-रस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह फल जो पेड़ में सबसे पहले पके
- पुस्तक का परिचय या प्रस्तावना
विशेषण
- मौसम का ताज़ा और पहला पक्का फल या मेवा, नौरस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش رَس)
پیش رَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔