تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے

سکہ بیٹھا ہوا ہے، رعب جما ہوا ہے، دھاک بیٹھی ہوئی ہے

چَراغ سے چَراغ جَلتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

چَراغ سے چَراغ روشَن ہوتا ہے

ایک سے دوسرے کو فیض اور فائدہ پہنچتا ہے، با فیض شخص دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے

پیشاب سے چَراغ جَلْنا

وقار اور ساکھ ہونا ، سِکّہ بیٹھا ہوا ہونا .

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے کے معانیدیکھیے

پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے

peshaab se charaaG jaltaa haiपेशाब से चराग़ जलता है

ضرب المثل

پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے کے اردو معانی

  • سکہ بیٹھا ہوا ہے، رعب جما ہوا ہے، دھاک بیٹھی ہوئی ہے
  • قسمت ا چھی ہے

पेशाब से चराग़ जलता है के हिंदी अर्थ

  • सिक्का बैठा हुआ है, रो'ब जमा हुआ है, धाक बैठी हुई है
  • भाग्य अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشاب سے چَراغ جَلْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words