تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشْگی" کے متعقلہ نتائج

پیشْگی

اول، پہلے سے

پیشْگی اَنْدازَہ کاری

(اقتصادیات و معاشیات) کسی منصوبے کے لیے پہلے سے ضروریات وغیر کا تخمینہ یا اندازہ لگانے کا عمل.

پیشْگی سَرْد کار

(اصطلاح) فولاد سازی اور دوسری صنعتوں میں گرم مادے (لوہے فولاد وغیرہ) کو پہلے سرد کرنے کے مرحلے سے گزارنے کا نظام ، پہلے ٹھنڈا کرنے والا.

پیشْگیِ اَدائِیگی

جفا پیشْگی

بازی پیشْگی

ہم پیشہ ہونے کی حالت ، ایک پیشے سے تعلق رکھنے کی کیفیت ، ایک کام یا کاروبار میں ہونے کی حالت۔

تَغافُلِ پیشْگی

زَرِ پیشْگی

وہ روپیہ، جو کسی شے کی قیمت یا محنت مزدوری یا کاروبار کے سلسلے میں قبل از وجوب دیا جائے، چڑھاؤ روپیہ، پیشگی رقم، پہلے دی جانے والی رقم

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْگی کے معانیدیکھیے

پیشْگی

peshgiiपेशगी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: ترکیبات

پیشْگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اول، پہلے سے
  • (ترکیب فارسی ہے لیکن فارسی والوں کے استعمال میں نہیں ہے) کسی چیز کی قیمت، اجرت یا زر معاوضہ جو کام یا وقت مقرہ سے پہلے یا کسی چیز کے دستیاب ہونے سے پیشتر دے دیا جائے، وہ تنخواہ یا روپیہ جو واجب الادا ہونے سے پہلے دیا جائے، سائی، بیعانہ، اڈوانس

    مثال - جان کیوں کھسکی جاتی ہے یہ پیشگی ایک روپیہ. (۱۷۸۷ ، جام سرشار ، ۵۳) خدا جانے کب آئے فصل گل اس وقت تک کیا ہومگر ساقی کو دے دی کچھ ابھی سے پیشگی ہم نے (۱۹۲۲ ، اعجاز نوح ، ۲۲۴)

  • وقوع واقعہ سے قبل
  • وہ رقم جو بعض افسران کے پاس ضروری اخراجات کے لیے رہتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of peshgii

Noun, Feminine

  • earnest money, prepayment, money paid in advance

Adverb

  • in advance, in anticipation

Adjective

  • advance

पेशगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अग्रिम, बयाना
  • वह धन जो किसी वस्तु के लिए या किसी को कोई काम करने के लिए पहले ही दे दिया जाए; अग्रिम धनराशि; बयाना; (एडवांस)।
  • मूल्य, पारिश्रमिक आदि का वह अंश जो किसी से कोई चीज खरीदने से पहले अथवा कोई काम करने से पहले ही उसे दे दिया जाता है (शेष मूल्य या पारिश्रमिक चीज लेते समय या काम करने के उपरांत दिया जाता है)
  • वैआनः, अग्रिम धन, पहले से ।
  • वैआनः, अग्रिम धन, पहले से ।

پیشْگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone