تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشْواز" کے متعقلہ نتائج

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْواز کے معانیدیکھیے

پیشْواز

peshvaazपेशवाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

دیکھیے: پِشْواز

پیشْواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے
  • استقبال کرنے والا، پیش کا تحتی، استقبال یا پیشوائی کرنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of peshvaaz

Noun, Feminine, Compound Word

  • the pleated gown, A full-dress gown (reaching a little below the knee, especially such as is worn by a bride when she leaves for her husband's home, and also by dancing girls
  • one who welcomes

पेशवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • औरतों की घेरदार पोशाक जो विशेष प्रकार का होता है, की होती है, नृत्य के समय पहना जाने वाला लहँगा, अँगरखा की भांति का घेरदार दामन का लिबास जिसका घेरा लहंगे की तरह का होता है पुराने समय में राजा महाराजा के घर की स्त्रियाँ लिबास के ऊपर बुर्क़ा की भाँती पहना करती थीं, बहुत बड़े घेरे वाला घाघरा, नर्तकियों का घाघरा जिसपर प्रायः ज़री का काम रहता है
  • इस्तिक़बाल करने वाला, नेतृत्व करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشْواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشْواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone