تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل" کے متعقلہ نتائج

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل کے معانیدیکھیے

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

peT hai yaa KHvaaja KHizar kii zambiilपेट है या ख़्वाजा ख़िज़र की ज़ंबील

ضرب المثل

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل کے اردو معانی

  • (جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

पेट है या ख़्वाजा ख़िज़र की ज़ंबील के हिंदी अर्थ

  • (जिस के पेट में इल्ला बिल्ला उतरती चली जाये और कभी खाने से मुंह ना मोड़े ऐसे आदमी के पेट को ख़्वाजा ख़िज़र की ज़ंबील कहते हैं, हज़रत ख़िज़र अलैहि अस्सलाम के बारे में मशहूर है कि इन के पास एक ज़ंबील थी जिस में हर चीज़ समा जाती थी बाअज़ दफ़ा उम्र अय्यार की ज़ंबील भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ ہَے یا خواجَہ خِضَر کی زَنْبِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words