تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں

کپڑوں پر سب کی نظر ہوتی ہے ، ظاہر کو سب دیکھتے ہیں باطن کو کوئی نہیں جانتا ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب ظاہر داری برتنا ضروری ہو جائے یا کسی بھی معاملے میں بعض باتوں کا اظہار ایک ضرورت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں کے معانیدیکھیے

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں

peT kaa khaayaa ko.ii nahii.n dekhtaa, tan kaa pahnaa sab dekhte hai.nपेट का खाया कोई नहीं देखता, तन का पहना सब देखते हैं

ضرب المثل

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں کے اردو معانی

  • کپڑوں پر سب کی نظر ہوتی ہے ، ظاہر کو سب دیکھتے ہیں باطن کو کوئی نہیں جانتا ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب ظاہر داری برتنا ضروری ہو جائے یا کسی بھی معاملے میں بعض باتوں کا اظہار ایک ضرورت ہو.

पेट का खाया कोई नहीं देखता, तन का पहना सब देखते हैं के हिंदी अर्थ

  • कपड़ों पर सब की नज़र होती है, ज़ाहिर को सब देखते हैं बातिन को कोई नहीं जानता, ऐसे मौक़ा पर बोलते हैं जब ज़ाहिरदारी बरतना ज़रूरी हो जाये या किसी भी मुआमले में बाअज़ बातों का इज़हार एक ज़रूरत हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words